Re: رمضان لائیو ٹرانسمیشن 2014
جیہاں
اے آر وائی پر پچھلے سال اور اس سال بھی یہی (وسیم بادامی اور جنید جمشید)ہوں گے
ایکسپریکس پر پچھلے سال مایا خان تھیں جبکہ جیو پر مشہور و معروف و متنازعہ عامر لیاقت حسین تھے
لیکن اس بار خبر یہ ہے کہ
جیو بند ہونے کی وجہ سے مایا خان کی جگہ ایکسپریکس پر اس بار عامر لیاقت حسین آنے کی امید ہے
میرا کہنا یہ ہے کہ کیا یہاں ایسی کوئی تھریڈ نہیں چلائی جا سکتی کہ جس پر ان پروگرامز میں داخلہ کا طریقہ کار بتایا جا سکتا ہو؟