رمضان لائیو ٹرانسمیشن 2014

مجھے معلوم کرنا ہے کہ رمضان 2014 میں لائیو ٹی وی چینل جیسے ایکسپریس ، ٹی وی1 یا اے آر وائی میں
داخلے کا کیا طریقہ کار ہے اور اس سال کن چینلز پر کون کون آرہا ہے؟
اس کی معلومات فراہم کی جائے
اور داخلے کا طریقہ کار کیا ہے؟

Re: رمضان لائیو ٹرانسمیشن 2014

I think waseem badami ka ye ga junaid jamshaed k sath, last year ki tarh

Re: رمضان لائیو ٹرانسمیشن 2014

جیہاں
اے آر وائی پر پچھلے سال اور اس سال بھی یہی (وسیم بادامی اور جنید جمشید)ہوں گے
ایکسپریکس پر پچھلے سال مایا خان تھیں جبکہ جیو پر مشہور و معروف و متنازعہ عامر لیاقت حسین تھے
لیکن اس بار خبر یہ ہے کہ
جیو بند ہونے کی وجہ سے مایا خان کی جگہ ایکسپریکس پر اس بار عامر لیاقت حسین آنے کی امید ہے

میرا کہنا یہ ہے کہ کیا یہاں ایسی کوئی تھریڈ نہیں چلائی جا سکتی کہ جس پر ان پروگرامز میں داخلہ کا طریقہ کار بتایا جا سکتا ہو؟

Re: رمضان لائیو ٹرانسمیشن 2014

I don't know ap twitter yeh fb pe inn program k fan pages mei poch saktay han