دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

[RIGHT]**
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جہاں تک اس راۓ کا تعلق ہے کہ امريکہ افغانستان ميں محض اکا دکا حملوں اور داعش کے غير اہم جنگجوؤں کے خلاف کاروائ کر کے درحقيقت داعش کو پنپنے کا موقع فراہم کر رہا ہے تو اس ضمن ميں حاليہ دنوں کی اس رپورٹ کا لنک پيش ہے جس کے مطابق افغانستان ميں امريکہ اور مقامی افغان فورسز کی کاروائ کے نتيجے ميں داعش کے ليڈر کو ہلاک کر ديا گيا۔

Leader of ISIS in Afghanistan Killed in Special Forces Raid | Time.com

اس سے قبل اگست 2016 ميں داعش کے افغانستان ميں سابق ليڈر کو بھی امريکی فوجی کاروائ کے نتيجے ميں ہلاک کيا جا چکا ہے۔

يقینی طور پر يہ ايسے اقدامات يا کاروائیاں نہيں ہيں جس سے داعش کو افغانستان ميں اپنے قدم جمانے کا موقع ملے گا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[EMAIL=“[email protected]”][email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

Security Check Required

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
**[/RIGHT]