[RIGHT]**
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
http://s28.postimg.org/uss9jj92l/Q_u_r_a_n.jpg
نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم نے حال ہی میں اپنے 400000 تصاویر کے ذخيرے کوعوامی نمائش کے ليے انٹرنیٹ پر شائع کيا ہے۔
اس گیلری ميں ديکھنے والوں کو آرٹ کے ہزاروں سال پرانے اور جدید دور کے انمول نمونے مليں گے۔
مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کريں۔
Search | The Metropolitan Museum of Art
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[EMAIL=“[email protected]”][email protected]