یہ کیسا شوقِ بسمل ہے
کہ جب بھی چوٹ لگتی ہے
تمنا اور بڑھتی ہے
جنوں پھر سر اٹھاتا ہے
نئی اک چوٹ کھانے کی
تمنا جاگ اٹھتی ہے
یہ کیسا شوقِ بسمل ہے
کہ جب بھی چوٹ لگتی ہے
تمنا اور بڑھتی ہے
جنوں پھر سر اٹھاتا ہے
نئی اک چوٹ کھانے کی
تمنا جاگ اٹھتی ہے
Re: یہ کیسا شوقِ بسمل ہے
khod taras ho jata hy banda haina ![]()
Re: یہ کیسا شوقِ بسمل ہے
ji…:k: