[RIGHT]ایک آدمی نے اپنے پڑوسی کو نشانے بازی کی مشق کرتے دیکھا تو اس کے پاس جا کر بولا
[/RIGHT]
آپ کو بندوق احتیاط سے چلانی چاہیے کل آپ کی چلائی ہوئی گولی میری بیوی کو لگتے لگتے رہ گئی
پڑوسی بولا:برائے مہربانی مجھے معاف کر دیجیے اور یہ لیجیے بندوق آپ اس کے بدلے میں میری بیوی پر ایک کی بجائے دو گولیاں چلا لیجیے