مجھے اتنا ہی کافی ہے

مجھے اتنا ہی کافی ہے
محبت یوں وہ کرتی ہے
خفا گر لاکھ ہومجھ سے
لبوں سے کچھ نہیں کہتی
بچا کے میری نظروں سے
مجھے ہی دیکھتی ہے وہ
ذرا سی دیر ہو جائے
بُھلا کے اپنے غصے کو
چھپا کے آنکھ سے آنسو
لپٹ جاتی ہے مجھ سے وہ
یہ عادت مجھ کو بھاتی ہے
وہ پھر سے مان جاتی ہے
مجھے اتنا ہی کافی ہے

Re: مجھے اتنا ہی کافی ہے

boys hamesha ghussa hi kertey hain :snooty:

kya shikayat karey wo bechari :emmy:

Re: مجھے اتنا ہی کافی ہے

Aapka kia Matlab hy…?
Girlz koi Kaarnama nhi krten…?:5:

Re: مجھے اتنا ہی کافی ہے

Girls nazuk dil huty hai larkun ko samjhna chahiye :barbie:

Re: مجھے اتنا ہی کافی ہے

:fatee:

Re: مجھے اتنا ہی کافی ہے

bechari biwi

Re: مجھے اتنا ہی کافی ہے

mazloom shohar