[RIGHT]تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے[/RIGHT]
[RIGHT]تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے[/RIGHT]
Re: میخانہ
nice
Re: میخانہ
Hickiyaan mout se nahi kisi ke yaad kerney se lagti hain aisa suna hai ![]()
lekin hickiyaaan lageny se tu pait bhi bherta hai bachun ka aisa suna ![]()
Re: میخانہ
سوئے منزل بڑھے جاتا ہوں مے خانہ بہ مے خانہ
مذاق جستجو تشنہ لبی کا نام ہے ساقی
Re: میخانہ
[RIGHT]تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے[/RIGHT]
Wah wah!
Aap Ka hai?
Re: میخانہ
Nahi yaar copy paste ;)
Re: میخانہ
OK. ;)
Keep up the good work buddy.
Re: میخانہ
bahot Khoob…Allah kare zor e raqam aur ziyaada! ![]()
maut kii hichkiyaaN kabhii nahiiN sunii? ta’ajjub hai! ![]()
meraa bhii ek she’r isii mauz’oo par thaa, mulaaHizah farmaaiye:
**
na lauTaa naama_bar aur hichkiyaaN lene lagii jaan jab
ajal kii shakl meN aaKhir mere Khat kaa jawaab aayaa!** ![]()
Re: میخانہ
ان کے اک جاں_نثار ہم بھی ہیں
ہیں جہاں سو ہزار ہم بھی ہیں
تم بھی بےچین ہم بھی ہیں بےچین
تم بھی ہو بے_قرار ہم بھی ہیں
اے فلک کہہ تو کیا ارادہ ہے
عیش کے خواست_گار ہم بھی ہیں
کھینچ لائےگا جذبدل ان کو
ہمہ تن انتظار ہم بھی ہیں
بزمدشمن میں لے چلا ہے دل
کیسے بےاختیار ہم بھی ہیں
شہر خالی کئے دکاں کیسی
ایک ہی بادہ_خوار ہم بھی ہیں
شرم سمجھے ترے تغافل کو
واہ کیا ہوشیار ہم بھی ہیں
ہاتھ ہم سے ملاؤ اے موسیٰ
عاشقروئےیار ہم بھی ہیں
خواہشبادۂطہور نہیں
کیسے پرہیزگار ہم بھی ہیں
تم اگر اپنی گوں کے ہو معشوق
اپنے مطلب کے یار ہم بھی ہیں
جس نے چاہا پھنسا لیا ہم کو
دلبروں کے شکار ہم بھی ہیں
آئی مے_خانے سے یہ کس کی صدا
لاؤ یاروں کے یار ہم بھی ہیں
لے ہی تو لے_گی دل نگاہ تری
ہر طرح ہوشیار ہم بھی ہیں
ادھر آ کر بھی فاتحہ پڑھ لو
آج زیر_مزار ہم بھی ہیں
غیر کا حال پوچھئے ہم سے
اس کے جلسے کے یار ہم بھی ہیں
کون سا دل ہے جس میں داغؔ نہیں
عشق میں یادگار ہم بھی ہیں