تم نے یہ پتھر آئینے پر نہیں

تم نے یہ پتھر آئینے پر نہیں
میرے دل پر مارا ہے
آنکھیں___ چکنا چور ہو چکی ہیں
میری سانسوں سے خوں رِستہ ہے
رَگوں میں آگ دوڑتی ہے
کِرچیاں چیخ رہی ہیں
پھر بھی ہر ٹکڑے میں
عکس تمہارا ہے
تم___ توڑ دو سب
تم کو کچھ نہیں کہنا
میری تپِش____میری ہے
میری چُبھن____میری ہے
تم __تم ایسا کرو ________ پتھر مارو ______!!!

Re: تم نے یہ پتھر آئینے پر نہیں

pathar dil pe mara hai
aur
chikna choor aankhein ho gye hain

:confused:

Re: تم نے یہ پتھر آئینے پر نہیں

koi konay se nikal ke aa gai to? 'koi pathar se na maaro, mere deewane ko'

Re: تم نے یہ پتھر آئینے پر نہیں

pathar se nahi,dandon se maro mery deewany ko

Re: تم نے یہ پتھر آئینے پر نہیں

SAb pather marooo


Restored attachments:

Re: تم نے یہ پتھر آئینے پر نہیں

:bailan: