تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟

تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟
تم مل گۓ، ۔ ۔ تو کیا ہؤا۔ ۔ ۔؟؟؟

ویرانیاں؛
کم نہ ہوئیں!!!
تنہا تھا میں۔ ۔ ۔ ؛
تنہا رہا۔ ۔ !

یہ تو کوئ ملنا نہیں!
کہ فاصلے۔ ۔ ۔ ۔ ہوں درمیاں؛

خاموشیاں۔ ۔ دونوں طرف!
تنہائیاں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں طرف!

ہو راستہ تو اک ہی..
پر ہمسفر’ ہوں اجنبی۔ ۔ ؛
کس کام کا ملنا ہؤا۔ ۔ ۔ !

تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟
تم مل گۓ، ۔ ۔ تو کیا ہؤا۔ ۔ ۔؟؟؟

Re: تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟

یہ تو کوئ ملنا نہیں!
کہ فاصلے۔ ۔ ۔ ۔ ہوں درمیاں؛

aap chahty kya hain :5:

Re: تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟

:eek: Molvi Junaid Jamshed ka gaana

Re: تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟

molvi ya molana

Re: تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟

kia farq hai

Re: تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟

molvi chota hota hai
molana bara