ہر بار قسم کھائی.
اس بار نہ روئیں گے
دامن نہ بھگوئیں گے
اے معنی۔ گل لیکن
جب موسمِ گل آیا
معصوم شگوفوں کی.
معصوم اداؤں نے
مجبور بنا ڈالا
ہر بار رُلا ڈالا
ہر بار قسم کھائی.
اس بار نہ روئیں گے
دامن نہ بھگوئیں گے
اے معنی۔ گل لیکن
جب موسمِ گل آیا
معصوم شگوفوں کی.
معصوم اداؤں نے
مجبور بنا ڈالا
ہر بار رُلا ڈالا
Re: ہر بار قسم کھائی.
اے معنی۔ گل لیکن
matlab?