آسماں کو گرا دیا جائے
حشر پھر سے اُٹھا دیا جائے
یاد کرنے کا حوصلہ جو نہیں
کیوں نہ اُسکو بھُلا دیا جائے
تیرگی کا کوئی علاج نہیں
کیوں نہ گھر کو جلا دیا جائے
رتجگوں کا عذاب ٹھیک نہیں
خواب کو بھی سُلا دیا جائے
یہ محٌبت نہیں اگر تو بتا
اب اِسے نام کیا دیا جائے؟
ھم تو پیچھے ہی رہ گئے ھیں،تجھے
کب تلک راستہ دیا جائے ؟؟؟
خاک پرھیں تو یہ ضروری نہیں
خاک ہی میں مِلا دیا جائے
اب جو ھونا تھا ھو چُکا ھے بتول
کیوں نا سب کو بتا دیا جائے
(فاخرہ بتول)
tarash
2
Re: آسماں کو گرا دیا جائے
اب جو ھونا تھا ھو چُکا ھے بتول
کیوں نا سب کو بتا دیا جائے
bata dia jaey
jiia
3
Re: آسماں کو گرا دیا جائے
یاد کرنے کا حوصلہ جو نہیں
کیوں نہ اُسکو بھُلا دیا جائے
hosla bara
bandy ko dheet hona chaiy 
Re: آسماں کو گرا دیا جائے
Sab bata don…?
…?
Re: آسماں کو گرا دیا جائے
farmasihen to dekho aunty ki
Nain
6
Re: آسماں کو گرا دیا جائے
[QUOTE]
یاد کرنے کا حوصلہ جو نہیں
کیوں نہ اُسکو بھُلا دیا جائے
[/QUOTE]
ye asiey huna chahiye
yaad kaerne ka husla nahi
kyun na yaad hi na kiya jaye
ye sahir examz ke liye theek hai :D