ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں

ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں
ورنہ منزل کو بھی ہم راہ گُزر جانتے ہیں

نامُرادان محبت کو حقارت سے نہ دیکھ
یہ بڑے لوگ ہیں جینے کا ہُنر جانتے ہیں

شرط ویرانی سے واقف ہی نہیں شہر کے لوگ
درودیوار بناکر اُسے گھر جانتے ہیں

دیکھ اے دست عطا تیری غلط بخشی کو
یہ الگ بات کہ چُپ ہیں مگر جانتے ہیں

Re: ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں

sab chup hain mager sab jantey hain :hehe:

Re: ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں

:lajawab:

ham ny apna muamla ALLAH PER CHORA
vohi puchy ga achy se :mad:

Re: ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں

نامُرادان محبت کو حقارت سے نہ دیکھ
یہ بڑے لوگ ہیں جینے کا ہُنر جانتے ہیں

na-muraad bhi hunarmand bhi.. maine to suna tha hunarmand kabhi na-muraad nahi rehta?

Re: ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں

:hmmm:…Bol k Lab Aazaad hyn Tery…:stuck_out_tongue:

:hmmm:…Insaaf hoga, Zaro`or hoga

Ye Hunarmand honay k saath Charsi bhi hy…:cb:
Isi liya Na-Muraad hy…:stuck_out_tongue:

Re: ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں

lekin zuban hi tu control kerna huti hai werna tu dangey hu jaye …

Re: ٹہرجاتے ہیں کہ آداب سفر جانتے ہیں

to Likh k dy dyn…?:5: