*** ‘’ غزل ‘’ { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }***
سامنے تیز ہواّوں کا اک سلسلہ بھی ہے
پیچھے اسکی وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے
آگہی ہے کہ شکسّت کا سامنا پھر ہوگا
ساتھ کچھ’ ہمنواّوں کا سلسلہ بھی ہے
اسکے لہجّہ میں اک احتجاج تو ہےمگر
ساتھ دھیمی ’ التجاّوں کا سلسلہ بھی ہے
صّیادِ قید سے اب مانوسّیت ہو چلی گوکہ
ہرشام و سحّر 'سزاّوں کا سلسلہ بھی ہے
***اِک آوارگی بن گئی بس سبب قضاءورنہ ***
اپنے لئے انکی ’ دعاّوں کا سلسلہ بھی ہے
تہی دامن سے مت پوچھو ہجر کا بیان یارو
اسکے سر الزامِ ا’جفاّوں کا سلسلہ بھی ہے
***دلِ نادان پشیمان ہو تو نافرمانیوں پہ اپنی ***
اب تو ساتھ کچھ’پیشواّوں کا سلسلہ بھی ہے
اپنے لفظوں کا بیان اسکی عنائیت سمجھو’‘شاہ جی’’
اوپر والےکی یہ’رضاّوں کا سلسلہ بھی ہے
*** ‘’ یوسف شاہ ‘’***
Re: ‘’ غزل ‘’ { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
***دلِ نادان پشیمان ہو تو نافرمانیوں پہ اپنی ***
***اب تو ساتھ کچھ’پیشواّوں کا سلسلہ بھی ہے
***deep :k:
what is the meaning of second line?****
Re: '' غزل '' { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
*
peshwaoon ka matalb hey..... aaney waley waqt ka btaney waley... dil ko aaghaahe ker rha k..baaz aa jaa..warna...?
aagey aap khood samjhdaar hain..dost.....''yousaf shah''*
Re: ‘’ غزل ‘’ { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
nice shah ji :k:
Re: '' غزل '' { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
aadab- arz hey....
Nain
6
Re: ‘’ غزل ‘’ { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
Last line 
Re: '' غزل '' { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
aap ka bohat shukriya.......... '' yousaf shah ''
Re: ‘’ غزل ‘’ { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
Zabardast Shah G 
keep sharing…
Re: '' غزل '' { وفاّوں کا سلسلہ بھی ہے }
*aap ka boht.....shukriya.... hum apni poori koshsih kertey hain k app ko nya klaam pherny ko mil sakey..
'' yousaf shah ''*