جو بھی مرضی سے چلا جائے کبھی واپس نہیں آتا

’’ہوائیں دل دکھائیں گی
سنو پاگل…!
کھڑے رہنے سے کیا حاصل
ہوا تو بس یہی ہوگا
ہوائیں دل دکھائیں گی
نگاہیں بھیگ جائیں گی
چلو اندر چلے آئو
سنا ہے جو بھی مرضی سے چلا جائے
کبھی واپس نہیں آتا…‘‘

Re: جو بھی مرضی سے چلا جائے کبھی واپس نہیں آتا

dhakke de kar nikalo to wapis aa jate hain? :hmmm:

Re: جو بھی مرضی سے چلا جائے کبھی واپس نہیں آتا

aray wo tu pagal hai us se kya keh rahi hain :p

Re: جو بھی مرضی سے چلا جائے کبھی واپس نہیں آتا

jiia kis pagal se behs kar rahi ho