مگر ایسا جرم تھا کون سا، گئے ہم دعا وسلام سے &

کبھی یاد آئے تو پوچھنا
کبھی اپنی خلوت شام سے

کسے عشق تھا تیری ذات سے،
کسے پیار تھا ترے نام سے

ذرا یاد کرو کہ وہ کون تھا،
جوکبھی تجھے بھی عزیز تھا

وہ جو جی اٹھا ترے نام سے
، وہ جو مر مٹا ترے نام سے

ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ،
کہ یہی وفائوں کا ہے صلہ

مگر ایسا جرم تھا کون سا،
گئے ہم دعا وسلام سے ۔۔ ۔ ۔إإ

Re: مگر ایسا جرم تھا کون سا، گئے ہم دعا وسلام س®

:bizz:

Re: مگر ایسا جرم تھا کون سا، گئے ہم دعا وسلام س®

kia hy :sid:

Re: مگر ایسا جرم تھا کون سا، گئے ہم دعا وسلام س®

aisi rondoo shayari post karne per aap ban ho sakti hain :ASA: