دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
یہ فسانے، یہ مقالے تو نہیں کر سکتے
روشنی چاہیے لیکن اسی اک شوق میں ہم
گھر کو شعلوں کے حوالے تو نہیں کر سکتے
نور کی راہ میں دیوار اٹھانے والے
قید سورج کے اجالے تو نہیں کر سکتے
ریگِ صحرا ہی سنائے گی سفر کی روداد
گفتگو پاؤں کے چھالے تو نہیں کر سکتے
کیسے عاشق ہیں کہ خوش ہیں تیری رسوائی پر
یوں کبھی چاہنے والے تو نہیں کر سکتے
بد گمان ہم سے ہیں کچھ لوگ تو مجبور ہیں ہم
صاف ہر ذہن کے جالے تو نہیں کر سکتے
tarash
2
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
zehnon k jaaly saaf karny ka tareeqa kya hai
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
konse risaale? Chitrali?
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
Bohat Aasaan hyn…
Jis Place py jaaly lagay hon usko Bomb sy URa do…
tarash
5
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
konse risaale? Chitrali?
nahin angrezi
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
nahin angrezi
wohi Veena Malik wala
tarash
7
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
veena ka naam zaroor lena tha:5:
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
sorry risale ka naam yaad nahin tha.. nahin to aap ke gosh guzar zaroor karta 
tarash
9
Re: دکھ کی تسکین رسالے تو نہیں کر سکتے
HIM