سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

[TABLE] [TABLE]
					</tbody>
					سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

اور معلوم کرو عشق کا بھاؤ جاؤ

خیمۂ خواب… تعلق سے بندھا ہوتا ہے

کھول کر اس کو کہیں اور لگاؤ جاؤ

شوق ہے تُم کو چراغ اپنا جلانے کا بہت

لَو ہماری ہی سہی یار!۔۔ جلاؤ جاؤ

تُمھیں معلوم نہیں؟ کیسے مسیحا ہو تُم

وقت بھر دیتا ہے رِستے ہُوئے گھاؤ جاؤ

طعن و تشنیع یہاں پر تو نہیں بکنے کے

بیچنے والے! دُکان اپنی بڑھاؤ جاؤ

کارِ دُشوار نہیں کارِ عبث ہے یہ

بھُول سکتے ہو اگر ہم کو بھُلاؤ جاؤ

Re: سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

:k:
hum ne like kia,jao

Re: سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

:hat:

Re: سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

aap abhi tak gye nahin

Re: سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ


bas ja hi raha hon.........Lite jaany wali hy....:(

Re: سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

phir wapsi kab ho gi

Re: سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

[TABLE]

سکۂ ہجر کہیں اور چلاؤجاؤ

اور معلوم کرو عشق کا بھاؤ جاؤ

2 takke