گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

***گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں
زوالِ عشق کی یہ سب نشانیاں سی ہیں

ریزہ ریزہ ہو جائیں لفظ گرحال کریں بیان
اسقدر اسکی ہم پہ مہربانیاں سی ہیں

دل بھر آیا شجر سے بچھڑا کوئی پتاّ جو
تا عمّر ملییں ایسی ویرانیاں سی ہیں

وہ رک جاتا تو شاید اشک کہا مان جاتے
بلا کی دونوں میں نافرمانیاں سی ہیں

جسم سے وہ نکلا تو آنکھوں کے راستے
اب زندہ ہوں کہ یہ بدگمانیاں سی ہیں

ساحّل کے موتیوں پہ کوئی نام پڑھ کبھی
میری ذات میں تیری فراوانیاں سی ہیں

وہ جو آیا تھا دل میں کسی چور کی طرح
اب چلا گیا تو کیوں پریشانیاں سی ہیں

اک زخم ہر دل کے لئےمقصّود ‘‘شاہ جی’’
چھوڑو کہ تیری باتیں کہانیاں سی ہیں***

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

kia baat hai shah ji.. :lajawab:

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

bohat khoob :k:

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

font clear nahi hai : S

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

​bus app qadar danoon ki mubhat hey...jo ye qalam majboor kerti hey...shukriya aap ka.dost

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

*
zra nwazi ka shukriya..dost*

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

dost..hum koshish karain gey k agli baar saaf font isthemaal karain...shukriya aap ka.

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

SAd Poetry :frowning:

Sab theek tu hai naaa :hmmm:

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

sad poetry is my fortey....sab theek hey any way...thnx 4 asking

Re: گستاخ دِل کی یہ جو سب نادانیاں سی ہیں

Aala!