کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح

ویران ہستی کی ہو گئی کیسے نماز قضاء ****
*** کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح***

تیری ذات سےنکلے تو بےسر وساماں ہو کر
*** ہم ہجر سےنکلے بھی کسی ہجرت کی طرح***

***محبّت آباد رہے پلے مگر کیسے بھی پلے ***
میراناسور بن کے اور تیری نفرت کی طرح

*** ہماری آس باقی تو رہے گی تیری سانس باقی ***
ہم جئیےبھی تو تیری کسی ضرورت کی طرح

بن گئے فقیر ہم مگر سنوارتے رہےسدا تجھ کو
میری ذات میں رہتا ہےوہ میری عاقبت کی طرح

رفتہ رفتہ زندگی الجھی وقت کے گھن چکر میں
لوٹ کے نہ آئے دن بچپن کی فرصت کی طرح

یہ بھی کچھ کم نہیں کہ وہ بن گیا پہچان میری
لوگ کہاں دیتے ہیں نام کسی کو غنیمّت کی طرح

برس پڑیں وہ نہ جانے کون سی بات پہ’‘شاہ جی’’
میرے شناساء ہیں عجب تماشہِ قدرت کی طرح

Re: کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح

برس پڑیں وہ نہ جانے کون سی بات پہ’‘شاہ جی’’
***میرے شناساء ہیں عجب تماشہِ قدرت کی طرح

:lajawab: shah ji

waise baras padne pe to bivi hi yaad aati hai*

Re: کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح

hamain tu apney shehr ki tootee sadkain boht yaad aati hain..

Re: کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح

me TOOTeeeeeeee :bummer:

Re: کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح

​what happen???

Re: کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح

رفتہ رفتہ زندگی الجھی وقت کے گھن چکر میں
***لوٹ کے نہ آئے دن بچپن کی فرصت کی طرح

:k:


Re: کہاں گیا جو تھا تیری عبادت کی طرح

​shukriya...dost