تو کیا تم اتنی ظالم ہو ؟

[RIGHT]

تو کیا تم اتنی ظالم ہو ؟

مرے تمار داروں سے

مسیحا جب یہ کہہ دیں گے

دوا تاثیر کھو بیٹھی

دُعا کا وقت آ پہنچا

یہ بیماری بہانہ تھی

قضا کا وقت آ پہنچا

تو کیا تم اتنی بے حس ہو

یقیں اس پر نہ لاؤ گی

تو کیا تم اتنی ظالم ہو

مجھے ملنے نہ آؤ گی ؟

[/RIGHT]

Re: تو کیا تم اتنی ظالم ہو ؟

wah zalim wah :k: