ہر انسان کی ‘’ ہنسی اور خوشی’’ ایک سوئی ’ پرخلوص رشتے دھاگے’
اور یہ زمانہ ایک ‘پھٹی ہوئی پوشاک’ کی طرح ہیں۔
جب تک سوئی اور دھاگا ساتھ ساتھ ہیں وہ مل کر پھٹی ہوئی پوشاک کی
ناہمواریوں سے بخوبی اور ہنسی خوشی گزرتے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن؟
اگر دھاگا ختم ہو جائے یا بدقسمتی سے ٹوٹ جائے تو سوئی پھٹی پوشاک
میں ایسے گم ہو جاتی ہے کہ لاکھ کوششوں کے بعد بھی نہیں ملتی۔
Re: ‘’ ہنسی اور خوشی’’
Eid Mubarak shah ji ![]()
Re: '' ہنسی اور خوشی''
aap ko bhe boht boht mubarik dost''
Re: ‘’ ہنسی اور خوشی’’
Nice…:k:
EID Mubarak…SHAH Ji:)
Re: '' ہنسی اور خوشی''
thnx. aap sab dostoon ko bhe bohat mabarik...