گلزار

**[RIGHT]اب کے بارش جو ھوُئی
میں نے یہ دیکھا
کہ سرِ راہ جو اِک قبر تھی
(شاید کسی دیوانے کی)
اُس پہ اِک پھوُل کِھلا ھے
جو ھوائوں کے تھپیڑوں سے تڑپتا ھے
تو پاتال سے ھنسنے کی صدا آتی ھے
[/RIGHT]
**
[RIGHT]

[/RIGHT]

[RIGHT]
[/RIGHT]

Re: گلزار

Haunted Poetry :eek:

Re: گلزار

bhagoooooooooooooo


Restored attachments:

scared1.gif