جھوٹا وعدہ


دل میں طوفان بپا ہونے تک

وہ رہا ساتھ جدا ہونے تک

ٹانک جاؤ کوئی جھوٹا وعدہ

میرے آنچل پہ ہوا ہونے تک

منزلیں گم ہوئیں رفتہ رفتہ

راستہ راہ نما ہونے تک

پوچھ مت دل پہ جو بیتی اپنے

درد ہونے سے سوا ہونے تک

خار زاروں پہ بچھا دیں پلکیں

ایک بندے سے خدا ہونے تک

قید میں جو بھی یقیں پر بیتی

تھا گماں باقی رہا ہونے تک

جال اس کا بھی بکھر جائے گا

ہے یہ سناٹا صدا ہونے تک

Re: جھوٹا وعدہ

Makri ka jaal hai kya?!?!

Re: جھوٹا وعدہ

SPIDER WEB

http://t2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcT57i8_eXAhWtvn1M103Er9gZOHWZ9ALDZxbCFQW7J82efkb_zV

Re: جھوٹا وعدہ

:lajawab: bande kab khuda hote hain?

Re: جھوٹا وعدہ

^ Spider ka khun kyun safaid ho gaya hai ?!?! is per bhi insanon ka asar tou nahin ho gaya


Restored attachments:

Re: جھوٹا وعدہ

:lajawab: :vivo:

Re: جھوٹا وعدہ

:k: