enter10
1
تم كو اك تلخ حقيقت بھي بتا ديتے ہيں
جس كو اكثر يہ لوگ بھلا ديتے ہيں
تم نے گرتے ہوے پتوں كو تو ديكھا ہوگا
اپني ہر سانس وہ ٹہني پہ گنوا ديتے ہيں
كيا خوب سجاتے ہيں بہاروں ميں شجر كو
كڑي دھوپ ميں اپنا آپ جلا ديتے ہيں
كتنے بے رحم شجر ہيں ن? پتوں كي خوشي ميں
پہلے پتوں كو خزاؤں ميں گرا ديتے ہيں
پھر جو گرتے ہيں قدموں ميں شجر كے پتے
لوگ انہيں پتوں كو پيروں ميں دبا ديتے ہيں
jiia
2
Re: تم كو اك تلخ حقيقت بھي بتا ديتے ہيں
كتنے بے رحم شجر ہيں ن? پتوں كي خوشي ميں
پہلے پتوں كو خزاؤں ميں گرا ديتے ہيں
kitni talkh qaiqat hy :o
lakin ager unko giraya na jae to nae paatte kese aaen gy:(
jaga khali kerni perti hy:snooty:
Re: تم كو اك تلخ حقيقت بھي بتا ديتے ہيں
very nice
sab fani hai. sab mitti ho jae ga
Diva
4
Re: تم كو اك تلخ حقيقت بھي بتا ديتے ہيں
Talkh haqeeqat