ميں نے ہاتھ بڑھايا
اور کہا
لاؤ کوئي پيار کي نشاني دے دو
اُس نے ہنس کر
ميرے ہاتھوں پر
غموں کي جاگير تھما دي
Re: نشاني
:(