[RIGHT]
تنہا ہيں راستے
تنہا ہيں منزليں
يہ جو فاصلوں کا سِلسلہ ہے
مِٹتا ہي نہيں
اب تيري جدائي کا غم نہيں
تيرے ملنے کي طلب بھي نہيں
پر اِک دل ہے
جس کو سکوں ملتا ہي نہيں
پاؤں ہيں چھلني، اندھيرا ہے رستہ
جو مجھے روشني دِکھا سکے
فلک پہ وہ ستارہ دِکھتا ہي نہيں
اب تو محسوس ہوتا ہے ايسا
بھنور مِيں ہوں اور دريا ہے چڑھا ہوا
اور کشتي کو کنارہ ملتا ہي نہيں
نہ جانے کب سے چل رہا ہوں
خود کو خود سے جدا کر رہا ہوں
پر جدائيوں کا سفر ہے کہ کٹتا ہي نہيں
wohe to shair hain bus jo depression create ni krty
aik dafa mery uncle bahar car wash kr rahy thy pani sy jo puddle ban gaya us py sy aik rikshaw zaaaaaannnnnnn kr k guzar gaya or sari car kharab kr di jab mery uncle ny palat k dekha to likha tha PHIR MILEN GY:hoonh: