*~*~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیا&

:rose:
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار میں
مری زیست کے کسی موڑ پر جو مجھے ملا تھا بہار میں

:flower2:
وہی اک امید ہے آخری اسی ایک شمع سے روشنی
کوئی اور اس کے سوا نہیں, میری خواہشوں کے دیار میں

:flower1:
وہ یہ جانتے تھے کہ آسمانوں, کے فیصلے ہیں کچھ اور ہی
سو ستارے دیکھ کے ہنس پڑے مجھے تیری بانہوں کے ہار میں

:flowers:
یہ تو صرف سوچ کا فرق ہے یہ تو صرف بخت کی بات ہے
کوئی فاصلہ تو نہیں, تیری جیت میں میری ہار میں

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی

:hmmm:

jeetoon to tumhe paon, haroon to piya teri

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی

sirf 3 smiley me phul :aj:

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

ek guldaste wali bhi to hai.. PK se consult karen

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی

vo phul dene nahi aata derwaza torne aata hy :aj:

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

kaise post kar ke wazahat kare (diagram ke sath)

Re: ~~*~ مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

kon c class ka paper hai

Re: ~~*~ مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

Loveolgy main first, baqi sab main fail

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

:princeali:

galiyan bhi bak raha hy :aj:
sungun bhi leta hy :sannan:
ghour karen
THREAT BHI DE RAHA HY :smilestar:

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

kafi ghor se dekha hai aap ne isko :hehe:

Re: ~~*~ مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

shukar hai kisi field mein to naam kamaya hai

Re: ~~*~ مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

aashiq ruswa, aashiq badnam

Re: ~~*~ مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی

badnaam hon gy to kya naam nahin ho ga

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

han mujy ounchi awaz me baat kerne waly pasand nahi hyn :mad3:

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

aap pehle primary school main teacher to nahin thi?

Re: ~~*~ مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

ab bhi hain

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

nahi last year high school me :emmy:

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

ustani ji

Re: ~~**~* مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پی&

:cb: nahi KHIDMATE KHALQ :hoonh: