[RIGHT]
تم میرے سامنے آیا نہ کرو
دل میں جو درد چھپائے ہوں میں
اس کو رہ رہ کے بڑھایا نہ کرو
تم میرے سامنے آیا نہ کرو
دیکھ کے تم کو بدل جاتی ہے حالت دل کی
اور بڑھ جاتی ہے تڑپ گھائل کی
کھوئی چاہت کو جگایا نہ کرو
تم میرے سامنے آیا نہ کرو
ہم کبھی ایک تھے یہ بات پرانی ہو گئی
آپ بیتی جو ہماری تھی کہانی ہو گئی
پچھلے دن یاد دلایا نہ کرو
تم میرے سامنے آیا نہ کرو
جی نہیں چاہتا جینے کو جیے جاتا ہوں
زندگی زہر ہے بے بس ہوں پیے جاتا ہوں
اب مجھے اور ستایا نہ کرو
تم میرے سامنے آیا نہ کرو
[/RIGHT]
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
:k:
ASA
3
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
good one
Diva
4
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
....Behtareen
Kinzz
5
تم میرے سامنے آیا نہ کرو
Jo Banda mana kar raha hai samne na aao wo khudi amna samna na Kare 
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
idea bura nhi…lykin koi to wajha hogi…sha`ir k mana krny ki
KKF
7
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
aur, yeh ek aur fil badeeh she'r ho gayaa: :)
**
tum kabhii tanhaa baaGh meN jaayaa na karo
Husn waaloN se kabhii Khaar lipaT jaate haiN**
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
aisa bhi hota hy…
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
door ho jao meri nazron se..
ek jumle ki baat kehne ke liye itni lambi nazm 
Re: تم میرے سامنے آیا نہ کرو
direct action sy banda mar bhi sakta hy…