**وقت کی تند و تیز ہوا کی
زد میں آ کر
بیت چکے رستوں پر
لوٹ کے آنے والے
تو کیا جانے
رستوں کے بھی موسم ہوتے ہیں
یہ بھی اپنی انی رُت میں
اپنی اپنی سمت بدلتے رہتے ہیں**
**وقت کی تند و تیز ہوا کی
زد میں آ کر
بیت چکے رستوں پر
لوٹ کے آنے والے
تو کیا جانے
رستوں کے بھی موسم ہوتے ہیں
یہ بھی اپنی انی رُت میں
اپنی اپنی سمت بدلتے رہتے ہیں**
Re: تو کیا جانے
Change is the only constant thing :)
Re: تو کیا جانے
Nice 1 :k: