ایک پرانی بات ۔ ۔ ۔ ۔

**
جو بھی گھر سے جاتا ہے

یہ کہہ کر ہی جاتا ہے

دیکھو، مجھ کو بھول نہ جانا

میں پھر لوٹ کے آؤں گا

دل کو اچھے لگنے والے

لاکھوں تحفے لاؤں گا

نئے نئے لوگوں کی باتیں

آکر تمہیں سناؤں گا

لیکن آںکھیں تھک جاتی ہیں

وہ واپس نہیں آتا ہے

لوگ بہت ہین اور وہ اکیلا

ان میں گم ہوجاتا ہے

منیر نیازی**

Re: ایک پرانی بات ۔ ۔ ۔ ۔

Pardesi ?

Re: ایک پرانی بات ۔ ۔ ۔ ۔

Nahin bewafa

Re: ایک پرانی بات ۔ ۔ ۔ ۔

:hmmm:

but gave me a pic of someone marrying and going off for parhaye and then never returning :frowning: