احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی

**
احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی
کچھ بھی نہ رہا زندگی اندھير ہو گئی

شادی سے پہلے مجھے کہتی تھی جو حضور
شادی کے بعد گھر ميں وہ ہی شير ہو گئی

ميں نے کہا طبيب سے مجھ کو بچائيے
کہنے لگے کے اب تو بڑی دير ہو گئی

مجھ ميں تھی جتنی طاقت و ہمت بھری ہوئی
ديکھا جو آپ کو تو وہيں، ڈھير ہو گئی

تھی تشنہ لبی مجھ کو ملنے کی آپ سے
کھا کے چماٹ طبعيت ميری سير ہو گئی

**

Re: احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی

Maine Shadi e baad az marg to suna tha, lekin aap ki ye poems padh ke lag raha shadi ke baad marg hi hota hai :hehe:

Re: احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی

sahi samjha aap ny.......

Re: احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی

Shadi ke baad aisa he hota hai :hehe:

Re: احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی

:cb:
vese mujy jab gussa aata hi to me to bohat izzat se baat kerti hun
pura naam lete hun

…khaaaaaaaaaaaaaaaaaaaan saaaaaaaaaahibbbbb:aj:
CHEKHTI BAAD MI HUN:hoonh:

Re: احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی

wah kia baat hy dil khush hogya :cb:

Re: احساس مجھ کو جب ہوا جب دير ہو گئی

**
شادی سے پہلے مجھے کہتی تھی جو حضور
شادی کے بعد گھر ميں وہ ہی شير ہو گئی

**very nice :biggthumb: