کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

وقت کے ساتھ حالات بدل جاتے ہیں
انسان وہی رہتے ہیں انداز بدل جاتے ہیں

لمبے سفر پر مسافر چل پڑے تو
منزل وہی رہتیں ہیں راستے بدل جاتے ہیں

دنیا ہے چمن اور لوگ باغبان
چمن وہی رہتا ہے باغبان بدل جاتے ہیں
سرد و گرم کا کیا گلہ شجر سے کریں

صبا وہی رہتی ہے ، موسم بدل جاتے ہیں
انتخاب وہی ہیں ، اختیار وہی ہیں
احکام وہی رہتے ہیں حمکراں بدل جاتے ہیں

دور ایک ختم ہو اور ہو دوُسرا شروع
کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

Re: کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

buhat umda. :lajawab:

Re: کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

Nice Sharing.......

Re: کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

about our politicians :cobra:

دور ایک ختم ہو اور ہو دوُسرا شروع
کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

Re: کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

kiyun Zardari ne ab kia China se loan lena hai :hmmm:

Re: کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

Zardari is my ideal now :cobra:

Re: کشکول وہی رہتا ہے ، سکّے بدل جاتے ہیں

:eek: Mureed wohi rehta hai, peer badal jate hain :hayaa: