**بھروسہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ **
یہ کائنات
منور ہے اُس کے ہونے سے
وہ تیرگی میں اجالوں کا عطر بانٹتا ہے
میں
اعتماد کی حد سے
پکارتی ہوں اُسے
وہ
میرے بگڑے ہوئے کام
سب سنوارتا ہے
Re: بھروسہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
zarardast :k:
Re: بھروسہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
bikul :k:
Re: بھروسہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
very nice