**کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
میں ہوں میری کتاب ہے اور امتحان ہے
دل ڈر سے نڈھال ہے اور امتحان ہے
آنکھوں میں گھوم رہی ہیں کتابوں کی پرچیاں
دل کی حالت بے حال ہے اور امتحان ہے
یوں لے کے امتحان استاد کو کیا ملا
طلبا کا یہ سوال ہے اور امتحان ہے
فیس بُک کی مہربانی سے پڑھتے تھے ہم کہاں
تیاری اپنی خستہ حال ہے اور امتحان ہے
وہ سب جو کتاب کو دیکھتے نہ تھے کبھی
ان چہروں پہ اب ملال ہے اور امتحان ہے
سپلی کہیں جوآئی تو ہوگا پھر اپنا کیا؟
اک خوفِ لازوال ہے اور امتحان ہے
چہرہ بتا رہا ہے میری وحشتوں کے رنگ
ہر چیز پہ زوال ہے اور امتحان ہے
اللہ کسی معجزے سے بس پاس ہی کردے
زُبان پہ یہ سوال ہے اور امتحان ہے۔۔!!!۔
**
**
**
</article>
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
nicee
inko bataain kitaab ko takiya ke neechey rakh ke sooney se achey marks aatey hain 
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
Zaati Tajrba hy .......??
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
Indirect tajrba:D
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
**
**
[INDENT] **شاگرد:۔
یو ں فیل جو کرنا تھا پہلے ہی بتا دیتے
ہم ساری کتابوں کو چولہے میں جلا دیتے
ہاں! پاس تو ہو جاتے جو نقل کرا دیتے
پرچے جو ملے ہم کو سب خالی دیے ہم نے
اے کاش! صفائی کے نمبر ہی لگا دیتے
استاد:۔
یوں فیل جو ہونا تھا پہلے ہی بتا دیتے
ابا سے کہہ کہ تم کو ٹھیلہ ہی لگا دیتے
کوشش تو بہت کی تھی ناکام ہوے پھر بھی
ہاں! پاس تو کر دیتے جو عقل لڑا لیتے
پرچے جو ملے تم کو سب خالی دیے تم نے
اے کاش! چند سیاہی کے دھبے ہی لگا دیتے
**
</font>
**
**
[/INDENT]
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں

you know in my school there were times when the boys section papers were corrected by the girls section teachers & vice versa.
Tub teachers used to tell that some boys start answers properly…after 2 lines they write songs…then end it properly:hehe:
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
Nice to Know that…
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
and your previous avatar is back :D
Re: کہیں یہ آپ کی بھی تو صدا نہیں
cool :cobra: