بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں ... تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہ...یں ...چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو ... ...آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتی رداؤں جیسی ہوتی ہیں بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی بلا سکیں، کبھی چھپا سکیں بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں کبھی سنوار سکیں، کبھی اجاڑ سکیں بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں حد سے مہرباں، بیان سے اچھی بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں پھول جب شاخ سے کٹتا ہے بکھر جاتا ہے پتّیاں سوکھتی ہیں ٹوٹ کے اُڑ جاتی ہیں بیٹیاں پھول ہیں ماں باپ کی شاخوں پہ جنم لیتی ہیں ماں کی آنکھوں کی چمک بنتی ہیں باپ کے دل کا سکوں ہوتی ہیں گھر کو جنت بنا دیتی ہیں ہر قدم پیار بچھا دیتی ہیں جب بچھڑنے کی گھڑی آتی ہے غم کے رنگوں میں خوشی آتی ہے ایک گھر میں تو اُترتی ہے اداسی لیک دوسرے گھر کے سنورنے کا یقیں ہوتا ہے بیٹیاں پھول ہیں ایک شاخ سے کٹتی ہیں مگر سوکھتی ہیں نہ کبھی ٹوٹتی ہیں ایک نئی شاخ پہ کچھ اور نئے پھول کھِلا دیتی ہیں

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

aww…nicee:k:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

:k:

Aur bete kia hote hain? :faizy:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

:smack: aa gaye jealous larkey :emmy:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

snakes N sanails and puppy-dog’s tails :slight_smile:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

but dog ki tail kabhi seedhi nahi hoti:hmmm:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

hahahah…:faris:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

voii to…sau baras nalkii meN rakh ke dekhaa hai kia? :stuck_out_tongue:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

:smack: larkiyon ko punch krte huay sharam nahi aati ?:emmy:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

toba toba ghar ka bhedi lanka dhae.

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

what?:konfused:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

jo bhi that meant I liked it :x2:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں


bhai, adab se naam leN...u mean...SHRI Lanka...AaliyaKhan naaraaz ho jaayeNgii agar be-adabii kii to :D

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

matlab aap ko sirf bhateejian pasand hain bhateeje nahin..

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

I don’t have bhateejey…only 3 cute little bhateejiyan :wub:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

lol.. I already got her confirmation that she doesn't like Rawan, in history forums :)

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

Meri itni jur`rat nhi k Aapko punch karon.....Mein to Aap k comments py jo muqawwee123 k liya tha us pay Aap ki Side say bro k liya Punnch as aGift

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

:eek: beycharey muqawee ko punch :no:

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

Aap ny Comments to kuch isi kisam ka kiya tha....... "aa gaye jealous larkey"

Re: بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

sahi tou kiya tha…larkey jahan deykhte hain larkiyon ki tareef ho rahi hai aa jaatey hain larkon ki tareef maangne:emmy: