ایک قطعہ


قطعہ

زندگی کس طرح گزاری ہے

کوئی پوچھے تو کیا بتائیں گے

تیرے ملنے کی آرزو میں رہے

فخر سے برملا بتائیں گے

شاہین فصیح ربانی

Re: ایک قطعہ

:lajawab:

Re: ایک قطعہ

Good one :k:

Re: ایک قطعہ


آپ کا بہت شکریہ سنان بھائی، سدا شادں و فرحاں رہیے۔

Re: ایک قطعہ


آپ کا بہت شکریہ صاحب، سدا شاد رہیے۔

Re: ایک قطعہ

Khoob !