کٹھ پُتلی

تیرے بچھڑنے پر کیا روئیں، یہ تو ا،ک دن ہونا تھا
میلے کی اس بھیڑ بھاڑ میں، کسی کو کُچھ تو کھونا تھا
وحشت جاگ اُٹھی تھی دل میں،ایسی آگ اُٹھی تھی دل میں
دیر طلوعِ ماہ کی تھی بس، پھر میں نے کیا سونا تھا
دل تک آنے والے !تُو نےدل میں بھی جھانکا ہوتا
لیکن تُو نے دیر لگا دی، یہی تو سارا رونا تھا
تُو تھا میری سوچ کا محور، میں تھا تیری راہ کا پتھر
تیری مرضی، جس کا ہوتا، میں نے کس کا ہونا تھا
تُو دریا تھا اور ہم پیاسے، کیوں دل کو دیتے نہ دل سے
لیکن ہم نے یہ نہیں سوچا، تیرا کام ڈبونا تھا
میرے اپنے بس میں کہاں تھا میرا چلنا پھرنا بھی
میں تو کٹھ پُتلی جیسا اِک ڈوری دار کھلونا تھا

Re: کٹھ پُتلی

Tera kaam dibona tha :hinna:

Nice :k:

Re: کٹھ پُتلی

yaar aj to kamal pe kamal kerte jarahe ho app FARI :k:

zabardast :clap: :clap:

kia baat hi es sharing ki:lajawab:

Re: کٹھ پُتلی

akhri sha,ar parha to mujy yaad aaya aik dafa mi ne bhi aik shaar kaha tha:blush:

TERE JUMBASHEY ABRU KI LE PE JO NACHTE THI:o
TUM BHUL GAEY KUTH PULI NAHI VO LARKI THI:(

Re: کٹھ پُتلی

wah ladki wah :clap:

Re: کٹھ پُتلی

thaanku thaanku
aadab aarz

Re: کٹھ پُتلی

Jiiti raho, khush raho.. doodho nahao, phooto phalo.. sada suhagan raho. :k:

Re: کٹھ پُتلی

same to u:daniazada der na…

Re: کٹھ پُتلی

Nice Sharing...


تیرے بچھڑنے پر کیا روئیں، یہ تو ا،ک دن ہونا تھا
میلے کی اس بھیڑ بھاڑ میں، کسی کو کُچھ تو کھونا تھا

وحشت جاگ اُٹھی تھی دل میں،ایسی آگ اُٹھی تھی دل میں
دیر طلوعِ ماہ کی تھی بس، پھر میں نے کیا سونا تھا

دل تک آنے والے !تُو نےدل میں بھی جھانکا ہوتا
لیکن تُو نے دیر لگا دی، یہی تو سارا رونا تھا

تُو تھا میری سوچ کا محور، میں تھا تیری راہ کا پتھر
تیری مرضی، جس کا ہوتا، میں نے کس کا ہونا تھا

تُو دریا تھا اور ہم پیاسے، کیوں دل کو دیتے نہ دل سے
لیکن ہم نے یہ نہیں سوچا، تیرا کام ڈبونا تھ
ا
میرے اپنے بس میں کہاں تھا میرا چلنا پھرنا بھی
میں تو کٹھ پُتلی جیسا اِک ڈوری دار کھلونا تھ

Re: کٹھ پُتلی

:teary2: