کی تھی محبت ، خطا کر کے روئے
اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
د لِ ِ شہر کو ھم تبا ہ کر کے ر و ئے
کہ ھم خوا ب اپنے وِداع کرکے روئے
عجب داستا ں ھے محبت بھی یا رب
دغا کر کے روئے ، وفا کر کے روئے
کسی کا گلہ بھی کریں ھم تو کیسے
کہ خود زندگی کو سزا کرکے روئے
جو بیتی ھے ھم پر وہ تم پر نہ گز ر ے
بہت دیر تک ھم ، د عا کرکے روئے
ھما ری ہی غلطی تھی ھم نے نہ جانا
صنم کو ھم ا پنا خدا کر کے روئے
jiia
2
Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
zabardast FARI

Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
aur chopo gannay 
jiia
4
Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
kam us kam ginne chup ke to roey NA
dor dur se raal tapka k taraste hue to nahi roey:rolleyes:
Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
Nice......
Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
ye ghazal pad kar hum roe 
Nice
jiia
7
Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
ABHI NAHI ROEN
AAPKA TIME ABHI KAfi dur hi:cb: 
Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے

jiia
9
Re: اب تک ھیں حیراں یہ کیا کر کے روئے
hanslo hans lo jitna hansna hi:k: