نوعِ انسان کی بانچھوں سے لہو بہتا ہے۔۔۔

خود سری نے اسے فرعون بنا رکھا ہے
تاج تخريب کا ماتھے پہ سجا رکھا ہے
ايک طوفانِ بلا سر پہ اٹھا رکھا ہے
ہر طرف حشر کا ہنگام مچا رکھا ہے
خود نمائی کا جنوں سر پہ چڑھا رہتا ہے
…نوعِ انسان کی بانچھوں سے لہو بہتا ہے۔۔۔


]

Re: نوعِ انسان کی بانچھوں سے لہو بہتا ہے۔۔۔

True :(

Re: نوعِ انسان کی بانچھوں سے لہو بہتا ہے۔۔۔

:(