زمانہ دیکھتا ہے جس کو حسرت کی نگاہوں سے
وہ جس کی اک نظر پر ہر کوئی قربان ہوتا ہے
وہ جس کی جھیل آنکھوں میں سمندر ڈُوب جاتا ہے
… مرا اعزاز کیا کم ہے
… مجھے یہ ناز کیا کم ہے
محبت کے مقدر کا
یہی اعجاز کیا کم ہے
زمانہ جس پہ مرتا ہے
وہ مجھ پہ جان دیتا ہے
Re: زمانہ جس پہ مرتا ہے
![]()
Re: زمانہ جس پہ مرتا ہے
زمانہ جس پہ مرتا ہے
وہ مجھ پہ جان دیتا ہے
wah wah