یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ

**جو رعنائی نگاہوں کے لیے سامانِ جلوہ ہے
لباس مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی

**یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بد صورت نظر آتی

Re: یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ

ہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بد صورت نظر آتی

:konfused: idhar to larkiaan faqa karti he khoubsurat nazar aanay kay liye hain :cobra:

Re: یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ

Per wo jo Afghani ladki thi, jis ki aankhen mashoor hui thi, wo to Ghareeb faqa kash thi. :hmmm: