میرئے پاس تھا ہی کیا ۔۔؟

میرئے پاس تھا ہی کیا ۔۔؟
بہت خوبصورت جذبے لے کر چلا تھا میں
بڑئے معصوم اور سچے تھے
اور۔۔ میرئے پاس تھا ہی کیا ۔۔
جذبوں کی سچائی کے علاوہ۔
مگر بازار وفا میں۔۔
ان کی قدرو قیمت کہاں؟
اور۔۔۔اب میں!
جذبوں کی بوسیدہ لاش۔۔
اپنے کندھوںپر اٹھائے۔۔
جھوٹ کی قبر میں دفن کرنے جارہا ہوں
ریا کاری کی چادر چڑھاوں گا اس پر
اور پھول نفرتوں کے ڈالوں گا !
کہ۔۔۔۔جذبوں کا دفن ہو جانا ہی۔،
شائد۔۔!
میرئے حق میں بہتر ہو۔۔!

Re: میرئے پاس تھا ہی کیا ۔۔؟

:teary2: Shair boht depressed hai..

Nice read BTW.

Re: میرئے پاس تھا ہی کیا ۔۔؟

۔جذبوں کا دفن ہو جانا ہی۔،
شائد۔۔!
میرئے حق میں بہتر ہو۔

Boht he khoob........

Re: میرئے پاس تھا ہی کیا ۔۔؟

:hinna: