تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے

تشنہ کمی کی سزا دو تو مزا آ جا ئے
تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے
میرِ محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم
ہمیں محفل سے اُٹھا دو تو مزا آ جائے
تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائے
آپنے یوسف کی زلیخا کی طرح تم بھی کبھی
کچھ حسینوں سے ملا دو تو مزا آ جائے چین پڑتا ہی نہیں ہے تمھیں اب میرے بغیر
اب تم مجھ کو گنوا دو تو مزا آ جائے

Re: تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے

wah maza aa gaya

Baadaa to phir baadaa hai main zehr bhi pi jaon Qateel
shart ye hai koi banhon main sanbale mujhko

Re: تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے

Nice :k: