** *اے وطن کے کمینے حکمرانو
سارے رقبے تمھارے لیے ہیں
کوٹھیوں کے طلب گار ہو تم
پلاٹوں کے پرستار ہو تم
او ذلالت کی زندہ مثالو
سارے قرضے تمھارے لیے ہیں
تم ہی سی قائم بجٹ کا خسارہ
لہو پی لو غریبوں کا سارا
اے جہنم کے زندہ نشانو
سارے فنڈز تمھارے لیے ہیں
یہ جتنی بھی ہیں اس جہان میں
ساری لعنتین تمھارے لیے ہیں
اے وطن کے کمینے سیاستدانوں
**