IS
1
یہ دوست
یہ دوست بھی عیجب ہوتے ہیں
دینے پہ آئیں تو جان بھی دے دیں
لینے پہ آئیں تو ہنسی تک چھین لیں
کہنے پہ آئیں تو دل کے تمام نہاں خانوں کے راز سنائیں
چھپانے پہ آئیں تو خفا ہونے کی وجہ بھی نہ بتائیں
ناراض ہونے پہ آئیں تو سانس بھی چھین لیں
منانے پہ آئیں تو اپنی سانسوں کو وار دیں
یہ دوست
یہ دوست زندگی میں ملا نہیں کرتے
بلکہ زندگی ، دوستوں میں ملا کرتی ہے
IS
5
Re: یہ دوست
mai tu waqi hi bohat zaida hon 
Re: یہ دوست
mujhse to phir b kam hi rahain ge 
IS
7
Re: یہ دوست
nai ham dono barabar hi hon ge shayad 
Re: یہ دوست
nai ap 1% kam hain shayad

IS
9
Re: یہ دوست
nai mai 1% zaida ho sakta hon kam nai 
Re: یہ دوست
nai mujhe to lagta hai 10% mein hi ziada hoon 

Re: یہ دوست
nai theek hi lagta hai
**
**
IS
13
Re: یہ دوست
acha acha u jo b kehti ho theak hi kehti ho 
Re: یہ دوست
main ne to aj tak theek kaha hi nai kabhi kuch 
**
**
IS
15
Re: یہ دوست
per mujhe tu theak hi lagta hay hameesha 
IS
19
Re: یہ دوست
Design TP mai banate hain ja k
