آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے جہاں

**آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے جہاں

شور ہی شور ہے بس چیختے سناٹوں کا**
دور تک پھیلا ہے احساس کا جلتا جنگل
آؤ کچھ بات کریں
یا یونہی چلتے جائیں
تیری آنکھوں سے رواں ہے جو رو پہلا جھرنا
اس کی ہر بوند میری روح کو سیراب کرے
تیری معصوم شرارت کے حسیں نازک تن
وقت کے ناگ نا ڈس کے جائیں
**آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے پرے
**

Re: آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے جہاں

wah wah…boht khob Noreen…:k:

Re: آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے جہاں

thanxx dear

Re: آؤ کچھ دور چلیں درد کے صحرا سے جہاں

Aao kuch door chalain dard ke sehra se …

Lovely … :k: