میں چاند ہوں انسان نہیں

میں چاند ہوں انسان نہیں

رات کا آخری پہر تھا
مجھ سے چاند نے کہا
ہمنشیں الوداع
مجھ کو نیند آ رہی ہے
کل ملیں گے اِسی جگہ
میں سُن کر مسکرا دیا
اُس کو بتلا دیا
جانے والے لوٹتے نہیں
تم نہیں آؤ گے
مجھے ہے یقیں
میری بات سن کہ وہ رُک گیا
اور کہنے لگا
تم سے وعدہ کروں
پھر پورا نہ کروں
ایسا ممکن نہیں
سن اے ہمنشیں
میں چاند ہوں انسان نہیں

Re: میں چاند ہوں انسان نہیں

batane ka shukria bhai :P

Re: میں چاند ہوں انسان نہیں

Nice one IS :):k:

Re: میں چاند ہوں انسان نہیں

Nice1 :k:

Re: میں چاند ہوں انسان نہیں

chand mamu ?:chupki:
nhi achaaaaaaaaaaaaachan to insanun k sar par bantay hyn jb vo taklay ho jatay hyn:ong: :omg: :omg: