تم میرے سامنے ہو

[RIGHT]تم میرے سامنے ہو
خوابوں سے بنے اس کنوئس پر
یادوں کا ایک دیا جل رہا ے
ہر پل تازہ ہوتے ان کہے لفظوں میں
سمٹا ہوا بدن
نیند سے بوجھل ایک گہری جھیل میں ڈوبتاجارہاہے
خوشبو سے بنے آسمان کوتمہاری بکھری زلفوں نے دھندلا کر دیا ہے
اور اس اندھری رات کو چھو کر
ہم ہر لمحہ کو سونا بنارہے ہیں
تاریکی سے بوجھل ہوائیں
ہر کروٹ ہمیں چھو کر
بیدار کر رہیں ہیں[/RIGHT]

Re: تم میرے سامنے ہو

Khoobsoorat nazm hey IS. Thanx for sharing :)

Re: تم میرے سامنے ہو

very nice :k:

Re: تم میرے سامنے ہو

Nice nazam IS

Re: تم میرے سامنے ہو

Nice IS

Re: تم میرے سامنے ہو

Nyc sharing