لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں
اپنے مطلب کے یار ہوتے ہیں

پیڑ ہوتے تو ہیں بہت لیکن
سب کہاں سایہ دار ہوتے ہیں

یہ گل و رنگ و بو کے ناتے بھی
کتنے نا پیدار ہوتے ہیں

چوٹ جن کی نظر نہیں آتی
کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں

جو گزرتے ہیں تیری یادوں میں
پل وہی خوشگوار ہوتے ہیں

ہم سے آشفتگان بھی ناظم
کس کے دل کا قرار ہوتے ہیں

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

:k:

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

ناظم صاحب،

بہت خوبصورت غزل پیش کی ہے آپ نے۔

پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔

نذرانہء تحسین پیشِ خدمت ہے۔
خوش رہیے۔

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

ناظم صاحب،

بہت خوبصورت غزل پیش کی ہے آپ نے۔

پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔

نذرانہء تحسین پیشِ خدمت ہے۔

خوش رہیے۔

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

Bahut bahut shukriya izahrE pasandeedgi ka janab!

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

DheroN shukriya janab!!!

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

looks like we have a real shaair here on GS.... about time...

very good... but can you please write in roman urdu or inpage... this is hard to read

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

i agree with you chachu.

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

Thnks a lot. IzharE pasandeedgi k liye bahut mamnoon hooN!!!

Re: لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں

Thanks, I'll certainly do so. Aap ka hukum sir aankhoN pay.